پی ڈی پی نے آئی ایس ایم ڈاکٹروں کے خلاف ایم ایل اے کے اہانت آمیز ریمارکس کی مذمت کی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے آئی ایس ایم (انڈین سسٹم آف میڈیسن) کے ڈاکٹروں کے خلاف ممبر قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) رامبن کے حالیہ توہین آمیز ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے۔ پریس کو جاری کردہ