ہمارے بارے میں

میرا نام توصیف اسلم وانی ہے اور میں یہ بلاگ چلاتا ہوں۔ اس بلاگ کا مقصد اردو پڑھنے والے ساتھیوں کے لیے ایک اچھی اور بہترین گپ شپ کی جگہ فراہم کرنا ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اردو میں آن لائن مواد کی بہت کمی ہے، اس لیے ہم اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہوں، لیکن میری کوشش ہے کہ اردو میں آن لائن مواد فراہم کروں تاکہ لوگوں کو پڑھنے سے لطف اندوز ہوں۔

یہ بہترین جگہ ہے جہاں آپ اردو میں بلاگ پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم رابطہ صفحہ پر جائیں اور ہم سے رابطہ کریں۔