دنیا کےتمام ممالک اور ان کے دار الحکومت کا نام اور انکی کل آبادی

دنیا کےتمام ممالک اور ان کے دار الحکومت کا نام اور انکی کل آبادی

 دنیا کےتمام ممالک اور ان کے دار الحکومت کا نام اور انکی کل آبادی

اردوپوائنٹ کے معزز دوستوں، یہاں پر ہم پوری دنیا کے ملکوں کے نام ,ان کی راجدھانی اور ان کے مترادف نام وغیرہ سب قلم بند کر رہے ہیں۔ ہمیں پوری امید ہے کیا آپ کو اس پوسٹ کا فائدہ ہوگا۔

 

نمبر شمار

ملک

دارالحکومت

1

اٹلی

روم

2

ارجنٹائن

بیونس آئرس

3

اردن

عمان (شہر)

4

اریٹریا

اسمارا

5

ازبکستان

تاشقند

6

استونیا

تالن

7

اسرائیل

یروشلم

8

افغانستان

کابل

9

البانیہ

ترانہ

10

الجزائر

الجیرز

11

اندورا

اندورا لا ویلا

12

انگولا

لوآندا

13

اینٹیگوا و باربوڈا

سینٹ جونز

14

انڈونیشیا

جکارتا

15

اومان

مسقط

16

ایتھوپیا

ادیس ابابا

17

ایران

تہران

18

ایکوڈور

کی ٹو

19

ایل سلواڈور

سان سلواڈور

20

آئرلینڈ

ڈبلن

21

آئس لینڈ

ریجاوک

22

آئیوری کوسٹ

یاموسوکرو(آفیشل)

 

 

ابی جان (انتظامی)

23

آذربائیجان

باکو

24

آرمینیا

یروان

25

آسٹریا

ویانا

26

آسٹریلیا

کینبرا

27

باربدوس

برج ٹاؤن

28

بحرین

مناما

29

برازیل

براسیلیا

30

برطانیہ

لندن

31

برکینا فاسو

اواگادوگو

32

برونائي

بندر سری بگاوان

33

برونڈی

بوجومبرا

34

بیلجیئم

برسلز

35

بلغاریہ

صوفیہ

36

بنگلہ دیش

ڈھاکہ

37

بوتسوانہ

گابرون

38

بوسنیا اور ہرزگووینا

سرائیوو

39

بولیویا

سکرے(آئینی)

 

 

لا پاز(انتظامی)

40

بھارت

نئی دہلی

41

بھوٹان

تھمبو

42

بہماس

نساؤ

43

بیلیز

بلموپان

44

بیلارس

منسک

45

بینن

پورٹو نووو(باضابطہ)

 

 

کوتونو(ہنگامی)

46

پاپوا نیو گنی

پورٹ مورسبی

47

پاکستان

اسلام آباد

48

پرتگال

لزبن

49

پلاؤ

میلیکیوک

50

پانامہ

پاناما شہر

51

پولینڈ

وارسا

52

پیراگوۓ

اسونسیون

53

پیرو

لیما

54

تائیوان

تائیپی

55

تاجکستان

دوشمبے

56

ترکمانستان

اشک آباد

57

ترکی

انقرہ

58

تنزانیہ

ڈوڈوما(باضابطہ)

 

 

دارالسلام(انتظامی)

59

تووالو

فونافوتی

60

تھائی لینڈ

بینکاک

61

تیونس

تونس

62

جاپان

ٹوکیو

63

جبوتی

جبوتی (شہر)

64

جرمنی

برلن

65

جزائر سولومن

ہونیارا

66

جزائر مارشل

ماجورو

67

جمہوریہ چیک

پراگ

68

جمہوری جمہوریہ کانگو

کنشاسا

69

جمہوریہ ڈومینیکن

سانتو دومنگو

70

جمیکا

کنگسٹن

71

جنوبی افریقا

پریٹوریا(باظابطہ و انتظامی)

 

 

کیپ ٹاؤن(قانونی)

 

 

بلوم فونٹین(عدالتی)

72

جنوبی کوریا

سیول

73

جارجیا

بلیسی

74

چاڈ

جمینہ

75

چلی

سینٹیاگو(آفیشل)

 

 

والپریزو(قانونی)

76

چین

بیجنگ

77

روانڈا

کیگالی

78

روس

ماسکو

79

رومانیہ

بخارسٹ

80

ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ

واشنگٹن

81

زمبابوے

ہرارے

82

زمبییا

لوساکا

83

ساؤ ٹومے اور پرنچیپے

ساؤٹومے

84

قبرص

نیکوسیا

85

سان مرینو

سان مرینو

86

سچلز

وکٹوریا

87

سربیہ

بلگاریڈ

88

سری لنکا

سری جے وردھنے پورا کوٹے

 

 

کوٹے

89

سرینام

پراماریبو

90

سعودی عرب

ریاض

91

سلواکیہ

براتسلوا

92

سلوینیہ

لیوبلیانا

93

سموا

آپیا

94

سنگا پور

سنگا پور

95

سنیگال

ڈکار

96

سوئزرلینڈ

برن

97

سوازی لینڈ

مبابنے

98

سوڈان

خرطوم

99

سویڈن

اسٹاک ہوم

100

سیرالیون

فری ٹاؤن

101

سینٹ کٹس اور نیوس

باسیتیر

102

سینٹ لوچیہ

کاسٹرز

103

سینٹ ونسنٹ اور گریناڈینز

کنگسٹن

104

شام

دمشق

105

شمالی کوریا

پیانگ یانگ

106

صومالیہ

موغادیشو

107

عراق

بغداد

108

فرانس

پیرس

109

فلپائن

منیلا

110

فلسطین

بیت المقدس

111

فن لینڈ

ہلسنکی

112

فی جی

سووا

113

قازقستان

نور سلطان

114

قطر

دوہا

115

جمہوریہ کانگو

برازاویل

116

کرغستان

بشکیک

117

کرویئشا

زگریب

118

کریباتی

تاراوا

119

کمپوڈیا

نوم پن

120

کوسٹا ریکا

سان ہوزے

121

کولمبیا

بگوٹا

122

کومروس

مورونی

123

کویت

کویت سٹی

124

کیب وردے

پرائیا

125

کیمرون

یاؤندے

126

کینیا

نیروبی

127

کینیڈا

اوتاوا

128

کیوبا

ہوانا

129

گبون

لبریویل

130

گرناڈا

سینٹ جارج

131

گمبیا

بانجول

132

گنی ایکواٹوریل

مالابو

133

گنی

کوناکری

134

گنی بساؤ

بساؤ

135

گواتیمالا

گوئٹے مالا شہر

136

گھانا

آکرا

137

گیانا

جارج ٹاؤن، گیانا

138

لاؤس

وینتیان

139

لائبیریا

مونروویا

140

لیختینستائن

واڈوز

141

لاٹویا

ریگا

142

لبنان

بیروت

143

لتھوانیا

ولنیئس

144

لکسمبرگ

لکسمبرگ (شہر)

145

لیبیا

طرابلس

146

لیسوتھو

ماسیرو

147

مائکرونیسیا

پالیکر

148

مالدوا

کیشیناو

149

مالدیپ

مالے

150

مالٹا

والیتا

151

مالی

بماکو

152

متحدہ عرب امارات

ابوظہبی

153

مراکش

رباط

154

مرکزی افریقی جمہوریہ

بنگوئی

155

مشرقی تیمور

دیلی

156

مصر

قاہرہ

157

مغربی سحارہ(متوقعہ ریاست)

158

مقدونیا

اسکوپیہ

159

ملائیشیا

کوالالمپور, پتراجایا (انتظامی)

160

ملاوی

لیلونگوے

161

مناکو

مناکو

162

منگولیا

اولان‌ باتور

163

موریشیس

پورٹ لوئس

164

ماریطانیہ

نوکشوٹ

165

موزنبیق

ماپوٹو

166

مونٹی نیگرو

پوگوریکا

167

مڈغاسکر

اینٹانانیریو

168

میانمار

نیپیداو

169

میکسیکو

میکسیکو سٹی

170

نائجیریا

ابوجا

171

ناؤرو

یارن

172

نائیجر

نیامی

173

ناروے

اوسلو

174

نکاراگوا

ماناگوا

175

نمیبیا

ونڈہوک

176

نیپال

کھٹمنڈو

177

نیدرلینڈ

امسٹرڈم(آفیشل)

 

 

ہیگ(انتظامی و قانونی)

178

نیوزی لینڈ

ولنگٹن

179

ونوٹو

پورٹ ولا

180

ویتنام

ہنوئی

181

ویٹی کن سٹی

ویٹی کن سٹی

182

وینزویلا

کراکس

183

ٹرینیداد اور ٹوباگو

پورٹ آف سپین

184

ٹوگو

لومے

185

ٹونگا

نوکوآلوفا

186

ڈنمارک

کوپن ہیگن

187

ڈومینیکا

روسو

188

ہسپانیہ

میڈرڈ

189

ہندرس

ٹیگوسیگلپا

190

ہنگری

بوداپسٹ

191

ہیٹی

پورٹ او پرنس

192

یمن

صنعا

193

یوروگوۓ

مونٹیویڈیو

194

یوکرائن

کےو

195

یوگنڈا

کمپلا

196

یونان

ایتھنز

 


WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں