مہاراشٹر سرکار نے کرونا وائرس کی وجہ سے بڑھ کے معاملوں کو روکنے کے لیے نئے قوانین نافذ کر دیئے ہیں، جن میں رات کا کرفیو سب سے اہم قانون ہے۔یہ کرفیو سات دن تک رکھا جائے گا۔آپ کو رات کو8 بجے سے صبح 7 بجے تک گھر کے اندر رہنا ہوگا۔
لاک ڈاؤن |
یہ قوانین کل سے یعنی 5 مارچ 2021 سے نافذالعمل ہو گے۔ان قوانین میں کرفیو جو رات 8 بجے سے صبح 7بجے تک،پانچ سے زیادہ لوگوں کو جمع نہ ہونا،تمام مولز ز،ریسٹورنٹس اور عبادت گاہیں بند رہیں گی۔
اس بیچ تمام کارخانے اور کنسٹرکشن کا کام کام چلتا رہے گا۔سبزی منڈیوں پر ان قوانین کا اثر نہیں ہوگا۔
فلموں کی شوٹنگ کم لوگوں کے جمع ہونے کی شرط پر دی جائے گی۔
ضروری سروسز کے علاوہ تمام سروسز بند رہیں گے۔
ٹریفک پر اس کا کا کوئی اثر نہیں ہوگا صرف اس قانون میں یہ بتایا گیا ہے ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ % 50 سواریوں کے ساتھ کام کریں گے۔
یہ فیصلہ مہاراشٹراکے وزیراعلی جناب ادھاو ٹھاکرے نے آج اپنی کیبنٹ میٹنگ میں لیا۔
آپ سب کو پتہ ہوگا اس سنیچر کو مہاراشٹر میں کل پچاس ہزار 50000نئے کرونا وائرس کے مریض آئے ہیں۔جمعہ کے دن یہی تعداد 48000ہزار تھی۔
ریاست کی دارالخلافہ مومبای میں کل 9000ہزار کیسز سنیچر کے دن آئے۔یہ 2019 Dec کے بعد سب سے زیادہ کیس درج کیے گئے ہیں ۔پونا جو ریاست کا ایک بہت بڑا شہر ہے وہاں سے بھی چونکا دینے والی رپورٹس موصول ہوئی ہے۔وہاں کی ضلع انتظامیہ نے 12 گھنٹے کا رات کا کرفیو لگا کے رکھا ہوا ہے ۔تمام شاپنگ مال بند کیے گئے ہیں ،تمام عبادت گاہوں کو بند کر دیا گیا ہے اور ایک ہفتے کے لیے سارے ہوٹلز اور بار بند ہوگئے ہیں۔
مرکزی سرکار یار نے یہ بتایا ہے کہ پورے ہندوستان میں دس سب سے زیادہ متاثر ہوئے ضلعو میں میں آٹھ مہاراشٹر سے ہیں۔
اگر ہم مہاراشٹرا کا پورے بھارت کے ساتھ موازنہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ کل 57 پرسنٹ کیسز مہاراشٹرا سے ہیں۔اور اگر ہم اموات کی بات کریں کریں تو 57 پرسنٹ مہاراشٹرا میں اموات ہوی ہیں۔
ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مہاراشٹر اس وقت پورے بھارت میں سب سے زیادہ متاثر ریاست ہے۔