اطریفل دیدانItrifal Deedan
دیدان Deedanکے معنی کیڑوں کے ہیں ۔ چونکہ یہ اطریفل آنتوں کے کیڑوں کو ختم کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے اس لئے اس اطریفل کا نامItrifal Deedan اس کے خصوصی فعل کی بنا پر رکھا گیا ہے۔
جزء خاص
باو بٹرنگ
اجزا
· Qand Safaid
· Bao Barang
· Habbunel
· Kamila Surkh
· Turmis
· Afsanteen Roomi
· Aftimoon Vilayati
· Nagar Motha
· Turbud Safaid
· Qust Takh
· Rai
· Good Bachh
· Shaham Hanzal
· Namak Siyah
· Zanjabeel
· Shahad Khalis
طریقہ تیاری
پوست ہلیلہ زرد، پوست ہلیلہ کابلی اورآملہ کا سفوف تیار کر کے روغن بیدانجیر میں چرب کر لیں۔ اور ہلیلہ جات کے علاوہ نسخہ کی بقیہ دواؤں کا سفوف تیار کر کے شہد کے قوام میں شامل کر میں اور بعد میں ہلیلہ جات کا سفوف شامل کر کے اچھی طرح سے ملادیں۔Itrifal Deedanتیار ہے۔
فوائد
قاتل کرم شکم ہونے کی وجہ سے کینچوے اور کد ودانہ کو ختم کر تا ہے۔
مقدار خوراک
۱۰گرام سے ۱۵گرام تک رات کو سوتے وقت کھلائیں اور ۳یوم استعمال کرنے کے بعد کوئی ہلکی دست آور دوا کھلادیں اور ایک ہفتہ کے بعد دوباره ۳یوم تک حسب معمول دوا کھلائیں۔