sheer khorma

رمضان سپیشل شیر خورما ریسیپی اردو میں | Sheer khorma in urdu

 رمضان المبارک کی آمد ہے   بس کچھ وقت بچا ہے۔رمضان المبارک میں مسلمان طرح طرح کے پکوان بناتے ہیں ہیں اور اور افطاری کے بعد ان سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔


Sheer khorma in urdu
Sheer khorma in urdu

Sheer khorma in urdu
آج ہم آپ کے لیے شیر خورما    بنانے کا طریقہ لے کرآئے ہیں امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔
رمضان المبارک کے دنوں میں شیر خورما                 کا استعمال ہمارے روزہ میں چار چاند لگائے گا۔

تو چلیں شروع کرتے ہیں

اس کے بنانے کی تیاری میں کم سے کم 15 منٹ اور پکانے میں کم سے کم پچیس منٹ اور تقریبا پانچ لوگوں کے لئے یہ ڈش بن کر تیار ہو گئی۔

اجزاء
Ingredients

  • دودھ دو کلو
  • چینی آدھا پاؤ
  • قلاقند یا کھویا آدھا پاؤ
  • تیل حسب ضرورت
  • بادام کٹا ہوا آدھا پاؤ
  • چھوہارے 6عدد
  • سویا ایک کلو
  • ابلے ہوئے چاول آدھا پاؤ
  • چھوٹی الائچی دس عدد
  • کٹا ہوا پستہ اداکار
  • کیوڑہ دو چائے کے چمچ

تیار کرنے کی ترکیب
Step by step instructions

سب سے پہلے ایک دیگچی میں دودھ گرم کریں۔دیگچی میں چاول میش کر کے ڈالیں اور ان کو اچھے سے پکائے۔اب ایک برتن لے کر اس میں تھوڑا سا گھی ڈال کر اس کو گرم کریں۔ اب دودھ اور چاول کے مکسچر میں سویا بھی ڈال دیں۔جب اس کو جوش آئے تو اس کی انچ کو کم کریں۔

دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔ اب اس میں شکر اور قلاقند  کا چورا کرکے ڈال دیں۔تھوڑی دیر اس کو پکانے کے بعد اس میں آدھا پاؤ بادام اور پستے ڈال کر مکس کر لیں لے۔

اب گھی کو گرم کریں اور اس میں الائچی ڈال کر ہلکی فرائی کریں۔جیسے ہی یہ فرائی ہو جائے    اس کے بعد اس میں سویاں ڈال دیں۔اب اس میں کیوڑہ ڈال کر اس کو چولہے سے نیچے اتار دیں۔

اب اس کو ایک کھلے برتن میں نکال کر اس کو ٹھنڈا کر لیں۔ چھوہاروں کو پانی یا دودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے گل جائیں۔اب چھوہاروں کے بیج کو نکال کر اس کو الگ کر لیں۔ اب شیر خورما پر چھوہاروں کی گارنش کر کے سرو کریں۔

آپ کا مزہ دار شیرخورما بالکل تیار ہے۔

آپ کو یہ پکوان کیسا لگا نیچے کمنٹ باکس میں کمنٹ کریں۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں