سفوف مھزل Safoof Mohazzil

سفوف مھزل Safoof Mohazzil

 

سفوف مھزلSafoof Mohazzil

 

Safoof Mohazzil

وجہ تسمیہ:

مھزل کے معنی دبلا کر نیوالا، چونکہ یہ سفوف موٹاپا کم کرنے میں مفید ہے۔ اس مناسبت سے اس سفوف کا یہ نام رکھا گیا ہے۔

سفوف مہزلSafoof Mohazzil  انسان کے وزن کو برابر رکھنے میں بہت زیادہ مدد کرتا ہے .اس دوا کے لگاتار استعمال سے سے ہمارے جسم سے چربی کو کو نکلنے میں مدد ہوتی ہے ۔جس کی وجہ سے ہمارا وزن وزن کم ہوتا ہے. 

 

اس دوا کا استعمال موٹاپے کو کم کرنے کے لیے ایک بہترین دوا کے طور پر ہوتا ہے. اس دوا کا نتیجہ ہمیشہ حوصلہ افزا ملتا ہے.

 

جزء خاص :

لک مغسول(لاکھ)

اجزاء :

نام

انگریزی نام

سانسی نام

مقدار) گرام(

لک مغسول

Lakh Maghsool

Laccifera-lacca

7

تخم بادیان

Tukhm Badiyan

Foeniculum-vulgare

12

نانخواه

Nankhwah

Trachyspermum-ammi

12

ز یر ہ سیاه

Zeera Siyah

Carum-carvi

12

برگ سداب

Sudab

Ruta-graveolens

12

مرزنجوش

Marzan Josh

Majorana-hortensis

3

بور ہ ار منی

Bura Armani

Bole-armeniae

3

 

ترکیب تیاری:

بورہ  ار منی کو کھرل کر کے علیحدہ رکھ لیں اور بقیہ دواوں کو کوٹ پیس چھان کر سفوف تیار کر کے اس میں سفوف بور دار منی شامل کر یں۔

یہ دوا ہمارے جسم کے میٹا بولزم کو اچھا کر کے اور ہماری بھوک کو کم کرکے اپنے نتیجہ حاصل کرتا ہے. 

فوائد

موٹاپے کو کم کرنے میں مدد کرنا. 

ہمارے جسم سے زائد چربی کو باہر نکالنا.

ہمارے جسم سے زائد چربی کو جلا کر باہر نکالنا اور ہمارے وزن کو کم کرنا .

وزن کو بہترین کر کے موٹاپے کو ختم کرنا.

جسم سے زہریلے مواد کو باہر نکالنا

 

استعمال کے لیے ہدایات

 

روز پانچ گرام صبح وشام ہمراہ عرق زیرہ 60 ملی لیٹر یا تازہ پانی کے ساتھ لیا کریں۔ 

 

حفاظتی معلومات

 

استعمال سے پہلے دوا کا لیبل ل احتیاط سے پڑھیں۔

تجویز کی گئی مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

 یہ دوا بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

دوا کو ٹھنڈی اور سوکھی جگہ پر پر رکھا کریں۔

 دوا کو سورج کی روشنی سے بچائے ۔

 

فوائد :

 موٹاپا کم کر تا ہے۔ اور بدن کو سڈول بنا تا ہے ۔

 مقدار خوراک صبح کو نہار منہ سفوف ٫۵ گرام ہمراہ آب تازہ۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں