HIV in urdu

ایچ ائی وی ویکسین کا ٹرائل شروع HIV vaccination trial starts

 

HIV vaccination

ایچ ائی وی ویکسین کا ٹرائل آکسفورڈ یونیورسٹی میں شروع کردیا گیا ہے۔ جی ہاں دوستو آپ نے بالکل صحیح سنا اس خطرناک بیماری کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایک ویکسین تیار کی ہے جس کے ٹرائل شروع ہو چکے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آج ہم اسی کے بارے میں بات کریں گے۔ 

 

40 سال پہلے ایچ آئی وی کی دریافت ہوئی تھی ، تب سے لے کر آج تک سائنسدانوں نے رات دن ایککیے کہ کسی طرح سے اس بیماری کے لیے اوراس وائرس کے لیے کوئی ویکسین تیار ہو۔ لیکن ابھی تک ان کے ہاتھ کوئی کامیابی نہیں لگی تھی۔ لیکن اس سوموار کو اچانک آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ ہم نے چالیس سال سے ان تھک محنت کرکے ایک ویکسین تیار کی ہے جس کا ٹرائل شروع ہو چکا ہے۔ 

 

با ضابطه طور پر اس کو لانچ کر دیا گیا ہے اور اس ویکسین کا پہلا ڈوز بہت سارے لوگوں کو دیا جا چکا ہے۔ اس پورے پروگرام کو کو یورپی کمیشن کی طرف سے پیسے دیے گئے ۔ یہ پروجیکٹ یور پین ایڈز ویکسین انیشیٹیو کا ہی ایک حصہ ہے۔ 

 

اس ویکسین کا نام موزیک رکھا گیا ہے۔ یہ ویکسین ایچ آئی وی ون اور اس طرح کی دوسری قسموں پر اچھی طرح سے کام کر رہی ہے اور اس ویکسین کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ پوری دنیا میں استعمال کی جا سکے۔ 

 

سائنسدانوں نے 13 صحت مند لوگوں کو یہ ویکسین دی اور کل ملا کر کے 13 لوگوں کو یہ ویکسین دی گئی ہے ۔ پہلے ڈوز کے بعد دوسرا ڈوز تقریبا چار ہفتوں کے بعد دیا جایے گا۔ اس بیچ آپ کو یہ بتاتا چلوں لو کہ یہ لوگ ایچ آئی وی پوزیٹو نہیں تھےاور یہ سارے 18 سے 65 سال کی عمر کے بیج کے لوگ تھے۔ 

 

یہ ویکسین ہمارے جسم میں موجود قوت مدافعتکو طاقتور بنانے کے لیے ذمہ دار ہوتی ہے۔ ایس ز پر کاروائی کرکے ان کو اس اس طرح کا بناتی ہے کہ وہ ایچ آئی وی وائرس کو مار سکے۔ آپ کو اس بات کا علم ہوگا ننگا کی ایچ آئی وی ہمارے جسم کے امیون سسٹم کو ٹارگٹ کرتا ہے جس کی وجہ سے ایڈس جیسی مہلک بیماری وجود میں آتی ہے.

 

آکسفورڈ یونیورسٹی کو اگلے سال اپریل تک ان کے نتیجہ آنے کی امید ہے. ان کا ارادہ ہے کہ اس ویکسین کا ٹرائل امریکہ،افریقہ اور یورپ میں ایک ساتھ کیا جائے. 

 

کورونا وائرس کے اس دور میں ہم کو اپنی قوت مدافیت کو درست رکھنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم کو چاہیے کہ وہ سارے کام نہ کریں جن کے کرنے سے قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے۔ 

 

صبح کے وقت سیروتفریح کا نام اچھا کھانا کھانا یا اچھی غذا کا استعمال کرنا ہماری قوت مدافیت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دودھ سے بنے ہوئے پکوان آپ جتنے استعمال کرو گے آپ کی قوت مدافعت آتنی ہیں بہتر ہوگی۔ 

 

مارکیٹ میں ایسے بہت سارے سپلیمنٹس موجود ہیں جو دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ہماری قوت مدافعت کو بنانے میں ہماری مدد کر سکتا ہے۔ آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ ایسے بہت سارے پروڈکٹس میں طرح طرح کی دوائیاں مکس ہوتی ہیں جو ہماری قوت مدافعت کو بڑھانے کے بجائے ہماری صحت کو بگاڑ نے کا سبب بن سکتے ہیں ۔

 

میں آپ کو مارکیٹ میں اویلیبل ایک پروڈکٹ کو ریکویسٹ کرتا ہوں کہ آپ اس کا استعمال کریں، اس اس کے استعمال سے آپ اپنی قوت مدافعت صحت کو بہتر طریقے سے سے اچھا کرسکتے ہیں اور یہ ہمارے جگر کو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے۔ 

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں