اومیکرون سے خود کو اور خاندان کو کیسے بچایں

کرونا وائرس بیماری کی کیا علامات ہیں؟اور اس کے حفاظتی اقدامات کے بارے میں جانو

کرونا وائرس بیماری کی کیا علامات ہیں؟اور اس کے حفاظتی اقدامات کے بارے میں جانو۔

What are the symptoms of coronavirus and what are its preventative measures?

کرونا وائرس کی علامات
کرونا وائرس کی علامات

اب تک دنیا میں کروڑوں افراد کو متاثر کرنے والا کرونا وائرس
Coronavirus کی اصل میں تین بڑی علامات ہے۔ان تینوں علامات میں سے اگر کوئی ایک بھی آپ میں موجود ہے تو آپ اسی وقت اپنے نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا اپنا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں ۔

کرونا وائرس coronavirus کی علامات کیا ہے۔

لگا تار مسلسل کھانسی آنا:   

اگر لگاتار ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک کھانسی آئے ،یا پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کم سے کم تین مرتبہ کھانسی کے دورے آئے۔

بخار:

100 ڈگری فارن ہائیٹ یا یا 37.8 ڈگری سیلسیس۔

سونگ نے اور اور زبان کے ذریعہ مزہ آنے میں فرق:

اس بیماری میں سونگنے اور کوئی بھی چیز چکھنے کی حس تقریبا ختم ہو جاتی ہے یا پہلے سے قدرے مختلف ہو جاتی ہے۔

انگلینڈ کی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جو بھی لوگ کو وڈسے متاثر ہوئے ہیں ان میں تقریبا پچاس50 فیصد لوگوں میں میں ان علامات میں سے کوئی ایک علامات ضرور موجود ہوتی ہے۔

ان علامات میں سے اگر آپ میں کوئی بھی ایک موجود ہے یا آپ کو شک ہے تو جلد سے جلد اپنے نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرا لیں اور کسی بھی صورت میں گھر سے باہر نہ نکلیے۔

جس شخص کو انفیکشن ہوئی ہے اس کے ساتھ رہنے والے لوگ فورا اس سے الگ ہو جائیں ،کم سے کم تب تک جب تک ان کے ٹیسٹ کے نتائج نہ آئے۔عالمی ادارہ صحتWHO کا کہنا ہے کہ عموما انفیکشن لگنے سے لے کر علا مات کے ظاہر ہونے کے بیچ میں تقریبا پانچ دن سے لے کر چودہ دن تک لگ سکتے ہے۔اگر کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تو گھر کے باقی تمام افراد کا ٹیسٹ کرالیں اور خود کو کو الگ تھلگ کر لیں۔

آپ اسکو بھی پڑیے👇


کیا کرونا وائرس ہر ایک شخص پر ایک ہی طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے؟

نہیں نہیں یہ سوچ غلط ہے۔کرونا وائرسCoronavirusجسم کے بہت سارے اعضاء پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔اور اس مخصوص اعضاء کی مخصوص علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔برطانیہ کے سائنسدانوں نے نے تقریبا 40 لاکھ متاثرہ افراد کا ڈیٹا لیا اور اس کو باریکی سے دیکھا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے اور چھ مزید علامات کو دریافت کیا۔

وہ چھ علامات مندرجہ ذیل ہیں

(1) ایسا فلو جس میں بخار بالکل نہیں ہوتا ہے:

درد سر

سونگھنے کی طاقت کم ہونا

پٹھوں میں درد ہونا

مسلسل کھانسی

گلے میں خراش

سینے میں درد اور بخار کا نہ ہونا

(2) ایسا فلو جس میں بخار بھی ساتھ ہو:

 درد سر

سونگھنے کی طاقت کا کم ہونا

گلے میں تکلیف ہونا

مسلسل کھانسی

بخار

گلے کی آواز کا بیٹھ جانا اور اور بھوک ختم ہو جانا

(3) بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس ہونا

درد سر

سونگھنے کی طاقت کم ہو جانا

مسلسل کھانسی

بخار کا آنا

گلے کی آواز کا بیٹھ جانا

سینے میں درد کا احساس ہونا اور بہت زیادہ تھکاوٹ ہونا

(4) معدے میں بہت زیادہ تکلیف ہونا

سونگھنے کی طاقت ختم ہو جانا

بھوک ختم ہو جانا

 اسہال کا آنا

گلے میں درد

سینے میں درد کا احساس ہونا نا اور کھانسی نہ آنا

(5) پیٹ اور سانس میں تکلیف (خطرناک)

سر درد

سونگھنے کی طاقت کا خاتمہ

بھوک ختم ہو جانا

مسلسل کھانسی

گلے میں درد

بخار

آواز کا بلکل بیٹھنا

سینے میں درد ہونا

تھکاوٹ ہونا

اور پٹھوں میں درد ہونا

 اسہال آنا اور پیٹ میں درد ہونا

(6) گھبراہٹ (خطرناک)

 سر میں درد

سونگھنے کی طاقت ختم ہو جانا

مسلسل کھانسی

گلے میں درد

بخار کا آنا

آواز کا خاتمہ

سینے میں درد کا احساس

 تھکاوٹ ہونا

سائنسدانوں کا یہ بھی خیال ہے ہے کہ بچوں میں الٹی آنا ان کو اسہال آنا اور پیٹ میں درد ہونا بھی کرونا وائرس Coronavirusکی علامات ہو سکتی ہیں۔

 

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں