بوزیدان/ Pyrethrum root/ Tanacetum umbelliferum
نام
زبان |
نام |
|
Arabic Name |
مستعجلہ |
|
English Name |
|
|
Bengali |
NA |
|
Gujrati |
NA |
|
Hindi Name |
NA |
|
Latin name |
||
Persian Name |
بوزیدان،ستاوری |
|
Urdu Name |
NA |
|
Sindhi |
NA |
|
Marathi |
NA |
|
Panjabi |
NA |
|
Sanskrit |
NA |
ماہیت
بوزیدان Pyrethrum root سفید رنگ کی ٹھوس اور سخت جڑ ہے، جو حجم اور طول میں انگلی کے برابر یا اس سے بڑی ہوتی ہے ۔ بوزیدان کے اوپر لکیریں کھنچی ہوتی ہیں ،یہ دواستاور کے علاوہ ہے ۔ بوزیدان Pyrethrum root ایک پودے کی سفید ،سخت اور ٹھوس جڑ ہے جو عموما انگلی کے بقد رموٹی ہوتی ہے اس پر لمبائی میں لیکر یں پائی جاتی ہیں ۔اس کا مزہ بلکا چر پرا ہوتا ہے، اس کا پودا ایران میں مرطوب مقامات پر ز یا دہ پایا جاتا ہے۔
مزاج
گرم و خشک
افعال
· مقوی باه
· منقی اعصاب ومفاصل
· مقوی اعصاب
· محلل اورام
· مقوی باہ
· مسہل صفراء
استعمال
بو زیدان Tanacetum umbelliferum کو مقوی باہ معاجین وسفوفات میں شامل کر کے بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ صرف بوزیدانکا سفوف بنا کر دودھ کے ہمراہ کھانا مقوی باہ ہے۔ بوزیدان Tanacetum umbelliferumاعصاب اور مفاصل کو اخلاط غلیظہ سے پاک کرنے کے باعث وجع مفاصل اور نقرس کو فائدہ بخشتی ہے۔
بوزیدانTanacetum umbelliferum کو سفوف کی شکل میں ضعف اعصاب، ضعف باہ ، وجع المفاصل اور نقرس میں استعمال کیا جا تا ہے، اعصاب اور مفاصل سے اخلاط غلیظہ ولزجہ ( گاڑھے اورلیسدارا خلاط ) کوخارج کرتا ہے ۔
نفع خاص
مسہل صفراء ہے۔
مضر
انثیین کے لیے۔
مصلح
شہد خالص
بدل
· رائی
مقدار خوراک
3سے5گرام
کیمیاوی تجزیہ
Nitrogenous Substances,
Mucilage
Starch
مشہور مرکبات
· لبوب کبیر
· معجون سورنجان
· سفوف کلاں