شاہین شاہ آفریدی Shaheen Shah Afridiایک پاکستانی پروفیشنل کرکٹر ہے،یہ ایک فاسٹ باؤلر ہیں اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بھی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز اپریل 2018 میں کیا۔
شاہین شاہ آفریدی نے اپنی محنت اور لگن سے اپنے آپ کو ثابت کیا۔اس آرٹیکل میں ہم شاہین شاہ آفریدی کی پرسنل اور پروفیشنل زندگی پر روشنی ڈالنے کی کوشش کریں گے۔
شاہین شاہ آفریدی کی بائیوگرافی
عمر
وہ چھ اپریل دو ہزار کو لنڈیکوتل خیبر پختونخواہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی عمر 21 سے 22 سال کے بیچ میں ہے۔
ان کی لمبائی
شاہین شاہ آفریدی کی لمبائی 6 فٹ چھ انچ ہے۔یعنی یہ لمبے قد کے مالک ہیں۔
شاہین شاہ والد محترم
شاہین شاہ کے والد کا نام ایاز خان ہے۔وہ سات بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کے قبیلے کا نام زخا خیل آفریدی ہے۔یہ ایک پشتون قبیلہ ہے جو وہاں پر بہت زیادہ مشہور ہے۔
ان کے بڑے بھائی کا نام ریاض آفریدی ہے اور وہ بھی ایک پیشہ ورانہ کرکٹ پلیئر ہے۔یہ پیشاور پاکستان میں اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی کی منگیتر
شاہین شاہ آفریدیShaheen Shah Afridi کی منگنی پاکستان کے مشہور کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ ہوئی ہے۔جب یہ بات خبروں میں آئیں آئی تو ان کے چاہنے والے بہت زیادہ خوش ہوئے۔
شاہین شاہ آفریدی کا کیریئر
وہ ستارہ 17سال کی عمر میں پاکستان کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے۔2016 میں ان کا سلیکشن پاکستان کی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم میں ہوا۔2018 میں وہ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندر کا حصہ تھے۔دوستو دو ہزار ایک کیس 2021میں وہ پھر سے لاہور قلندرز کا حصہ بنے۔
شاہین شاہ آفریدی کے میڈیا ہینڈلز
شاہین شاہ آفریدی کا ٹوٹر ہینڈل :- iShaheenAfridi
شاہین شاہ آفریدی کا انسٹا گرام ہینڈل :- ishaheenafridi10