انزروت: کھانسی، دمہ، اور دیگر امراض کے لیے ایک قدرتی علاج
انزروت ایک قسم کا گوند ہے جو ایک جھاڑی یا درخت سے حاصل ہوتا ہے جسے فارسی میں “انزروت” اور عربی میں “عاقرقرحا” کہا جاتا ہے۔ اس جھاڑی کا سائنسی نام “Astragalus sarcocolla” ہے۔ انزروت کو انگریزی میں “gum tragacanth”