ضعف ہضم یعنی ہاضمہ کی کمزوریDyspepsiaکا گھر میں علاج کیسے کریں

پرانی قبض chronic constipation کو دور کرنے کے لئے پانچ بہترین ٹپس

قبض ایک ایسی حالت ہے جس میں انسان کی آنتوں میں حرکت کم ہوجاتی ہے۔کسی انسان کو اگر یہ حالت   6مہینے سے زیادہ ہو ہو تو اس کو دائمی قبض کہتے ہیں۔
 
 chronic constipation

پرانی یعنی دائمی قبض                  Chronic constipation           میں دو چیزیں ہوتی ہے۔دائمی قبض میں ایک تو یہ ہوتا ہے کہ بڑی آنت میں فضلاء بہت سست رفتار سے چلتا ہے۔اس کنڈیشن کو                     Functional constipation                کہتے ہیں. دوسری قسم میں یہ ہوتا ہے کہ انسان فضلاء  کو باہر نکال ہی نہیں پاتا ہے،اس کو بہت دقت پیش  ہے،اس کنڈیشن کو         Dischezia کہتے ہیں۔ایسی حالت میں فضلاء کو باہر نکالنے کے لیے بہت زیادہ زور لگا نا پڑتا ہے۔
 
دائمی قبض                          Chronic constipation                    کو ٹھیک کرنے کے لیے ہم کو پہلے اپنا رہن سہن بدلنا ہوگا،ہم جو کھانا کھاتے ہیں اس میں           Fibre      کو بڑھانا  ہوگا اور ورزش کی طرف دھیان دینا ہوگا ۔
 

قبض سے لڑنے کے لیے چند ٹپس

 

زیادہ سے زیادہ چلنا

 
دائمی قبض                               Chronic constipation                          کا مریض اگر ایک جگہ بیٹھنے کا عادی ہو تو اس کی حالت اور زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔آنتوں کو صحیح سے کام کرانے کے لیے اس کو کو کافی مقدار میں آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ تبھی ممکن ہے جب ہم زیادہ سے زیادہ دوڑ بھاگ کریں۔
 
میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جو لوگ گھر سے باہر کام کرتے ہیں ان میں ذہنی تناؤ کم رہتا ہے۔اور ذہنی تناؤ والے مریض اکثر قبض کی شکایت لے کر آتے ہیں۔ایک تندرست انسان کے لیے کھانے کے بعد ہر روز 30 منٹ چہل قدمی کافی ہوتی ہے۔
 
لفٹ کی بجائے سیڑھیوں کا استعمال کیا   کریں تاکہ ہماری آنتوں          تک آکسیجن زیادہ سے زیادہ پہنچ سکے۔        ہفتے میں ایک بار کھیل کود کی عادت بنائیں یہ عادت آپ کی قبض کو کو کافی حد تک ختم کرنے میں مدد کرے گی۔
 
اپنے کھانے میں Fibre  کو بڑھائیں
 
جب ہم کھانا کھاتے ہیں      تو وہ معدے میں پہنچ کر ہضم ہو جاتا ہے اس کے بعد وہ چھوٹی آنت  تک پہنچتا ہے اور وہاں پر اس کے جتنے بھی اجزاء ہیں وہ سارے جذب ہو جاتے ہیں۔وہ اجزاء ہمارے جسم  کے لیے نہایت ضروری ہوتے ہیں۔
 
اس کے بعد وہ  فضلہ بڑی آنت            colon           میں    پہنچ جاتا ہے،بڑی آنت کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ فضلے کو rectum           تک پہنچانے کے لئے اس کو دھکیلتی ہے۔فضلہ کو دھکیلنے کے لیے یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ بڑی آنت میں اچھی طرح سے بھرا ہو ا   ہو،اگر فضلہ بڑی آنت میں اچھی طرح سے بھرا            نہ ہو ہو تو بڑی آنت اس کو چاہ کر بھی آگے دھکیل نہیں پائے گی،اور نتیجہ یہ نکلے گا     مریض کو قبض کی شکایت ہو جائے گی۔
 
بڑی آنت میں فضلہ کی مقدار کو بڑھانے کے لئے         Fibre         ایک اچھا ذریعہ ہے ہم کھانے میں اس کو استعمال کرکے اپنے آپ کو قبض سے بچاسکتے ہیں۔ہر روز 20 سے 35 گرام              Fibre           ا  یک تندرست آدمی کے لئے کافی ہوتا ہے ہے۔اس لئے ہم کو ہرے پتے دار سبزیاں،بریڈ ،روٹیاں اور اور پھل زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیئے۔
 
ایک چیز کا خاص خیال رکھیں  فائبر کا استعمال بہت زیادہ نہ کریں جو لوگ فائبر کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں ہیں ان میں گیس کی پرابلم اکثر رہتی  ہے۔فائبر کو کھانے کے ساتھ ساتھ کافی زیادہ پانی استعمال کیا کریں۔
 

جسم کے کچھ مخصوص پوائنٹس کو دبائیں

 
آپ نے Acupuncture           کا نام تو سنا ہوگا۔ہمارے جسم میں ایسے بہت سارے reflex points            ہیں جن کو دبانے سے ہماری بڑی آنت            stimulate        ہو جاتی ہیں۔ وہ پریشر انگلیوں اور انگوٹھے سے دیا کرتے ہیں،پانچ سے دس سیکنڈ کا پریشر کافی ہوتا ہے۔
 
قبض      constipation       میں چہرے پر انگلیوں سے ہلکا ہلکا پریشر ڈالنے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔لیکن کچھ بیماریاں ہیں جن میں ہم کو یہ بالکل بھی نہیں کرنا ہے جیسے کہ
 
Varicose veins
Irritated second
Any heart disease
Fever
Any infection
 

روز تھوڑا سا یوگا           Yoga     کریں

 
یوگا ہماری آنتوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں ہماری بہت ہیلپ کرتی ہے۔ہم نیچے کچھ آسن  بتا رہے ہیں روز پندرہ منٹ ان کو کرنے سے کافی فائدہ ہوتا ہے۔ 
 
Vajrasana
Bhujangasana
Halasana
Pawanmuktasana
Paschimottanasana
 

Osteopath سے مشورہ کریں

 
ہماری           spine                   کی صحت اور ڈائجسٹیو سسٹم آپس میں بہت قریب سے جڑے ہوئے ہیں۔اس لیے اگر آپ صحیح وقت پر ایک osteopath سیےمشورھ کرلیں گے یقینا ان دائمی قبض میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
 
ہم کو امید ہے ہے کہ آپ کو کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہو گا اس کے متعلق اگر آپ کو کچھ سوال  ہے تو برائے کرم نیچے کمنٹ باکس میں آپ کمنٹ کر سکتے ہیں۔
 
 
WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں