اندر جو/ Kurchi Seeds/ Holarrhena Antidysenterica

اندر جو/ Kurchi Seeds/ Holarrhena Antidysenterica

اندر جو/ Kurchi Seeds/ Holarrhena Antidysenterica

Kurchi Seeds in urdu

نام

 زبان

نام

Arabic Name

لسان العافیر

English Name

Kurchi Seeds

Bengali

اندر جو

Gujrati

پند ھرا،کورا،Dudhlo

Hindi Name

दुधी, मीठा इन्द्रजौ

Latin name

Holarrhena Antidysenterica

Persian Name

زبان کنجشک

Urdu Name

اندر جو

Sindhi

NA

Marathi

NA

Panjabi

NA

Sanskrit

کنج پھل

ماہیت

 اندر جو Kurchi Seeds درخت تیواج (کٹرا) کے تخم ہیں جو اس کی پھلیوں سے نکلتے ہیں اور دانہ جو کے مشابہ ہوتے ہیں۔ یہ تلخ اور شیریں دو قسم کے ہوتے ہیں دو درخت کالا کڑا کے تم اندر جو تلخ کہلاتے ہیں اور سفید کڑاکے تخم  اندر جو Holarrhena Antidysenterica شیریں۔ اندر جو شیریں زیادہ مستعمل ہے۔

آپ اسکو بھی پسند کر سکتے ہو

 مزاج

گرم و خشک بدرجہ دوم

افعال

·      کاسر ریاح

·      مدر بول

·      مفتت حصات

 استعمال

پیشاب کو خارج کرنے اور پتھری کو توڑنے اور ریح البواسیر میں ریاح کو خارج کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

نفع خاص

مضر

 معدہ کے لیے

 مصلح

 گرم مصالحہ اور نمک

 بدل

·      بہمن

·      تودری

مقدار خوراک

 ۲ماشہ سے ۳ماشہ تک۔

 مزید تحقیقات

 اند رجو تلخ

۱۹۲۱ء سے ۱۹۳۲ء تک کافی تحقیقات کی گئیں جن سے یہ ثابت ہوا کہ اندر جو تلخ Kurchi Seeds اور خصوصا اس کی چھال (تیواج( پچپش کے لیے ایک بہترین دوا ہے انتحقیقات کے دوران کئی جوا ہر موثرہ بھی علیحدہ کئے گئے۔

مرکبات

 معجون تیواج

اند رجو تلخ

یہ ایک چھوٹاے درخت کاتخم ہے. جس کی شکل اندرجوHolarrhena Antidysentericaشیریں سے ملتی جلتی ہے. اس کا مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے. اس کی چھال تخم کی بنسبت زیادہ قوی ہوتی ہے جس کو تیواج کہا جاتا ہے. یہ خاکستری اور دبیز ہوتی ہے. اس درخت پر سفید رنگ کے پھول آتے ہیں. اس کے درخت آسام اور جنوبی ہندوستان میں بہت زیادہ پائے جاتے ہیں.

 

مزاج

 سرد خشک

 افعال

·         دافع زحیر امیبای

·         قابض

·         ہاضم

·         کا سرریا ح

·         قاتل کرم شکم

·         حابس دم

 استعمال

سفوف یا جوشاندہ کی شکل میں مختلف قسم کی زحیر خصوصا زحیر امیبای میں استعمال کیا جاتا ہے۔

 

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں