Mohammedia Kalonji Miswak Herbal Tooth Powder

Mohammedia Kalonji Miswak Herbal Tooth Powderمحمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر

Mohammedia Kalonji Miswak Herbal Tooth Powder

Mohammedia Kalonji Miswak Herbal Tooth Powder

کلونجی ہمارے جسم میں بہت سارے دردوں میں استمعال کی جاتی ہے ۔کلونجی کو ایک بہترین دواء ما نا جاتا ہے ۔محمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر ایک اچھی اور طاقتور دوا ہے جسکا استعمال منہ ،دانت اور مسوڑھوں کی اکثر بیماریوں میں کیا جاتا ہے ۔یہ یونانی دوا دانتوں میں میل اور مسوڑھوں کے اکثر امراض میں زبردست کام کرتا ہے ۔اگر سانس میں بدبو کا مسلہ ہے تو اسکے استعمال سے بدبو کا مسلہ بہت جلد ختم ہو جاتا ہے ۔ اسکے لگاتار استعمال سے دانت صحتمند اور مضبوط ہوجاتے ہیں ۔

محمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر کب استعمال کرنا چاہئے

  • دانت میں درد
  • دانتوں کا کمزور ہونے
  • بدبودار سانس

محمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر میں موجود چیزیں

  • مسواک پاؤڈر
  • کلونجی کے بیج کا پاؤڈر

محمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر کا استعمال

اسکا استعمال دن میں دو بار کریں یا معالج کے مشورے سے استعمال کریں ۔

محمدیہ کلونجی مسواک ہربل ٹوتھ پاوڈر کے لیے احتیاطی تدابیر

  • اسکو بچوں کی پُہنچ سے دور رکھیں ۔
  • اپنا علاج خود نا کریں ۔
  • اس دوا کو ٹھنڈئی اور سوکھی جگہ پر رکھیں ۔

Mohammedia Kalonji Miswak Herbal Tooth Powder

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں