بوزیدان/ Pyrethrum root/ Tanacetum umbelliferum

 

بوزیدان/ Pyrethrum root/ Tanacetum umbelliferum

Pyrethrum root in urdu
نام

زبان

نام

Arabic Name

 مستعجلہ

English Name

Pyrethrum root , Senega Roots

Bengali

NA

Gujrati

NA

Hindi Name

NA

Latin name

Tanacetum umbelliferum

Persian Name

بوزیدان،ستاوری

Urdu Name

NA

Sindhi

NA

Marathi

NA

Panjabi

NA

Sanskrit

NA

ماہیت

بوزیدان Pyrethrum root سفید رنگ کی ٹھوس اور سخت جڑ ہے، جو حجم اور طول میں انگلی کے برابر یا اس سے بڑی ہوتی ہے ۔ بوزیدان کے اوپر لکیریں کھنچی ہوتی ہیں ،یہ دواستاور کے علاوہ ہے ۔ بوزیدان Pyrethrum root ایک پودے کی سفید ،سخت اور ٹھوس جڑ ہے جو عموما انگلی کے بقد رموٹی ہوتی ہے اس پر لمبائی میں لیکر یں پائی جاتی ہیں ۔اس کا مزہ بلکا چر پرا ہوتا ہے، اس کا پودا ایران میں مرطوب مقامات پر ز یا دہ  پایا جاتا ہے۔

مزاج

گرم و خشک

 افعال

·      مقوی باه

·      منقی اعصاب ومفاصل

·      مقوی اعصاب

·      محلل اورام

·      مقوی باہ

·      مسہل صفراء

 استعمال

 بو زیدان Tanacetum umbelliferum کو مقوی باہ معاجین وسفوفات میں شامل کر کے بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ صرف بوزیدانکا سفوف بنا کر دودھ کے ہمراہ کھانا مقوی باہ ہے۔ بوزیدان Tanacetum umbelliferumاعصاب اور مفاصل کو اخلاط غلیظہ سے پاک کرنے کے باعث وجع مفاصل اور نقرس کو فائدہ بخشتی ہے۔

آپ اسکو بھی پسند کر سکتے ہو

بوزیدانTanacetum umbelliferum کو سفوف کی شکل میں ضعف اعصاب، ضعف باہ ، وجع المفاصل اور نقرس میں استعمال کیا جا تا ہے، اعصاب اور مفاصل سے اخلاط غلیظہ ولزجہ ( گاڑھے اورلیسدارا خلاط ) کوخارج کرتا ہے ۔

 نفع خاص

 مسہل صفراء ہے۔

 مضر

 انثیین کے لیے۔

 مصلح

شہد خالص

بدل

·      رائی

·      بہمن سفید

 مقدار خوراک

 3سے5گرام

کیمیاوی تجزیہ

Nitrogenous Substances,

Mucilage

Starch

 مشہور مرکبات

·      لبوب کبیر

·      معجون سورنجان

·      سفوف کلاں

 

اپنا تبصرہ بھیجیں