Indian Valerian/ Valeriana wallichii

اسارون/ Indian Valerian/ Valeriana wallichii

 اسارون/ Indian Valerian/ Valeriana wallichii

Indian Valerian in urdu

نام

زبان

نام

Arabic Name

اسارون

English Name

Indian Valerian، Tagara  

Bengali

تیر بالا،سوگندہ بالا

Gujrati

Tagar Ganthoda

Hindi Name

مشک بالا

Latin name

Valeriana wallichii

Persian Name

NA

Urdu Name

اسارون

Sindhi

تگرکاٹھی

Marathi

Tagaramool

Panjabi

Sugandha Bala

Sanskrit

روہش

 ماہیت

اسارون Indian Valerian بے قاعدہ گرہ دار جڑیں ہیں جو خوشبو دار ہوتی ہیں کسی کا رنگ مائل بہ زردی اور کسی کا رنگ بھورا ہو تا ہے۔ اسارون  Valeriana wallichii چبانے پر کسی قدر تلخ مزہ محسوس ہو تا ہے ۔ یہ ا یک پودا ہے جس کی جڑ دوا استعمال ہوتی ہے، جو بے قاعدہ گر ہ دار، خوشبودار ، بھورے رنگ کی اور کسی قدر تلخ مزہ والی ہوتی ہے۔ اسارون Indian Valerian کے پودے ہندوستان میں نہیں پاۓ جاتے بلکہ دوسرے مما لک فرانس، روم، افریقہ ، ایران وافغانستان میں پاۓجاتے ہیں ، اور یہ جڑ یہیں سے درآمد کی جاتی ہے۔

 مزاج

گرم خشک

 افعال

·      محلل

·      مقوی دماغ

·      مقوی أعصاب

·      مدربول

·      مفتح سدد

·      مسکن

·      منقی دماغ

استعمال

اسارون Indian Valerian کو عصبی اور دماغی امراض مثلا صرع، لقوہ ،فالج، استرخا ، خد ر اور نسیان میں بکثرت استعال کیا جاتا ہے۔ اسارون  امراض جگر و معدہ میں بھی مستعمل ہے۔ اسارون Valeriana wallichii یرقان سدی، استسقاء، ورم جگر ، صلابت طحال، وجع مفاصل، درد پہلو، عرق النساء، نقرس وجع، الورک میں استعمال کیا جا تا ہے۔

اسارون Valeriana wallichii عصبی و ماغی امراض جیسے فالج، لقوہ، صرع، استرخاء، خدر، ضعف دماغ، نسیان، وجع المفاصل، عرق النسا ءاور نقرس میں اس کا سفوف اور جوشاند واستعمال کیا جا تا ہے۔ اسارون امراض جگر ، معدہ، یرقان ، استقاء، ورم کبد، ورم  تحال ، احتباس بول ، ور اختناق الرحم میں مستعمل ہے ۔ 

 نفع خاص

اسارون امراض باردہ مثلا فالج، لقوہ وغیرہ میں استعمال | ہو تا ہے۔

 مضر

پھپھڑوں کے لیے۔

 مصلح

مویز منقی

 بدل

زنجیل یا جدوار

مقدار خوراک

۳-۵گرام

 مزید تحقیقات

 کیمیاوی تجزیہ سے اسارون میں حسب ذیل اجزاء کا پتہ لگایا گیا۔

روغن کثیف

ایک گلو کو سائیڈ

جو ہر فعال اسارین

Asarine

Glucoside

Alkaloid

مشہور مرکبات

·      جوارش جالینوس

·      معجون سور نجاں

·      دواء الکر کم کبیر

·      جوارش فلافلی

 

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں