MD Rizwan

محمد رضوان بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے

ڈھاکہ: پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد ڈھکا جانے کے لیے ائیرپورٹ روانہ ہوگئے تھے اور بنگلہ دیش میں میچ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل سٹیڈیم میں پہنچ گئے۔

محمد رضوان بنگلہ دیش

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز 2-1 سے نیوزی لینڈ نے جیت لی ہے سیریز ختم ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم گھر جانے کے بجائے سیدھا بھارت جا رہے ہیں۔

مگر محمد رضوان اسٹیڈیم سے سیدھا ایئرپورٹ چلے گئے کیونکہ ان کو بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ میں حصہ لینا تھا۔جیسے ہی ان کا ہوائی جہاز ڈھکا پہنچا ان کو بذریعہ ہلی کاپٹر اسٹیڈیم لے جایا گیا۔

محمد رضوان کے اسٹیڈیم پہنچنے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا میچ شروع ہوا۔ اب دیکھتے ہیں کہ محمد رضوان ان کی کارکردگی کیسی رہتی ہے۔

WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں