روزے کی شرطیں، فرائض

رمضان المبارک 2022 میں کھجور کا استمال کیوں کریں۔ Dates in Ramadan ‎2022

Ramadan ‎2022رمضان المبارک 2022 کا پاک مہینہ شروع ہورہا ہے. مسلمانوں کا ماننا ہے کہ اس مہینے میں وہ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول کرتے ہیں.مسلمانوں  کےنظریہ کے مطابق  رمضان المبارکRamadan ‎2022  کا بہت اونچا مقام ہے. رمضان المبارکRamadan ‎2022میں پوری دنیا کے مسلمان صبح کاسورج نکلنے سے پہلے کھاناپینا بند کر دیتے ہیںاسکو  عام زبان میں سحری کہتے ہیں, اورسورج غروب ہونے کے  بعد پھرسے کھانا شروع کرتے ہیں اس عمل کو افطارکہتے ہیں.

Dates in Ramadan ‎2021
Dates in Ramadan ‎2022
افطار میں اکثر مسلمان پہلے تین کھجوریںDatesکھایا کرتے ہیں. مسلمانوں کا ماننا ہے کے ان کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم افطار کرنے کے لئے 3کھجوریں کھایا کرتے تھےپانی کے ساتھ. تب سے لے کر مسلمانوں کی زندگی میں کھجورDates کا مقام کافی بلندہے. آج ذرا اس بات پر نظر ڈالتے ہیں کہ رمضان المبارک میں کھجور کھانے کے کیا کیا فوائد ہو سکتے ہیں.


 کھجور Datesایک ایسا پھل ہے جو ہماری صحت کے لئے نہایت بہترین ثابت ہوتا ہے.کھجور  میں بہت سارے اجزا ایسے ہوتے ھیں  جو کافی ساری بیماریوں کا علاج کرنے کی طاقت رکھتےہیں.

 یہاں ہم آپ کو کھجور کے کچھ طلسماتی فوائد بتائیں گے.

 آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کھجور حاملہ خواتین کے لیے بھرپور غذا کا کام کرتا ہے کیونکہ کھجورDates میں آئرن بہت عمدہ کوالٹی کا پایا جاتا ہے. کھجور میں کچھ ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو خواتین کی بچہ دانی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 اور یہاں پر ایک بات اور بتاتا چلوں کی کھجور ماں کے دودھ میں ضروری اجزا کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں. جب بھی افطار کا وقت آئے تو آپ سب سے پہلے کھجور کھا کر روزہ افطار کریں, یہ آپ کی صحت کی گارنٹی ہے کیونکہ اس میں قدرتی شوگر ہوتی ہے جو ہمارے جسم کو طاقت  سےپوری طرح بھر دیتی ہے.

 کھجور میں فائبر بہت زیادہ پایا جاتا ہے. اور آپ جانتے ہیں کہ فائبر ہمارے نظام انہضام کی صفائی کے لیے اچھا کردار ادا کرتا ہے. کھجور کو کھا کر ہم قبض پر قابو پا سکتے ہیں. کھجور میں موجود پوٹاشیم ہمارے دل کی صحت کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے. یہ پوٹاشیم ہم کو دل کے دورے کے خطرے سے کافی حد تک بچا سکتا ہے. آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کی کھجور میں میگنیشیم پایا جاتا ہے, جو ہمارے دل کی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے, تو یہ میگنیشیم ہم کو دل کا دورہ،گھٹیا اورالزائمر جیسی خطرناک بیماریوں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے.

یہ کچھ فایدے ہیں جوکھجور  کے کھا نے سے ہوتے ہیں۔امید ہے آپکو پسند آینگے۔
WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now
Instagram Group Join Now

اپنا تبصرہ بھیجیں